قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط کی زیلی کمیٹی کا اجلاس کل جمعہ چھ ستمبر کو دن ڈھائی بجے پارلیمنٹ ہاوس کے کمیٹی روم نمبر دو میں چیئرمین رانا محمد قاسم نون کی صدارت میں منعقد ہوگا جس میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی طرف سے قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط میں پیش کی گئی ترامیم کا جائزہ لیا جائے گا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی