قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس 7اگست کو دن دو بجے پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم نمبر دو میں سید نوید قمر کی صدارت میں منعقد ہوگا جس میںبینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا تفصیلی جائزہ لیا جائیگا۔وزیر خزانہ سینٹر اورنگزیب بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔گورنر سٹیٹ بنک کمیٹی کو مانیٹری پالیسی کے بارے میں بریفنگ دیں گے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی