قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین صوبائی رابطہ کا اجلاس آج جمعرات 22 اگست دن دو بجے پارلیمنٹ ہاوس کے کمیٹی روم نمبر سات میں چیئرمین ثنا اللہ خان مستی خیل کی صدارت میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں وزارت بین صوبائی رابطہ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی