i پاکستان

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے تحفظ خوراک کا اجلاس آج ہوگا،سیڈ ترمیمی بل 2024 کا جائزہ لیا جائیگاتازترین

September 12, 2024

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تحفظ خوراک آج سیڈ ترمیمی بل 2024 کا جائزہ لے گی ۔کمیٹی کا اجلاس آج (جمعہ کو) پارلیمنٹ ہاوس کی کمیٹی روم نمبر دو میں چیئرمین سید حسین طارق کی صدارت میں منعقد ہوگا ۔وزارت خوراک کے حکام کمیٹی کو سیڈ ترمیمی بل 2024 کے بارے میں بریفنگ دیں گے ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی