قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس 26 اگست کو پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں چیئرمین فاروق ستار کی صدارت میں منعقد ہوگا۔اجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے اب تک ہونے والی پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔نیویارک میں روز ویلٹ ہوٹل کی مجکاری کا عمل بھی زیر غور آئے گا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی