قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی وٹیلی مواصلات کا اجلاس آج( جمعرات) کو ہوگا۔اجلاس دن ساڑھیگیارہ بجے کوہسار بلاک میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کمیٹی روم میں منعقد ہوگا جس کی صدارت سید امین الحق کریں گے۔کمیٹی پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن بل کا تفصیلی جائزہ لے گی۔کراچی میں موبائل سگنل میں تعطل کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی