قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعہ کو دن 11 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں منعقد ہوگا۔اجلاس میں معمول کی کاروائی سمیت بنگلہ دیش کی سیاسی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا۔توقع ہے کہ یہ اجلاس نماز جمعہ سے قبل غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا جائے گا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی