i پاکستان

قومی اسمبلی اجلاس، حاجی جمال شاہ کاکڑ کے بھائی کے انتقال پر فاتحہ خوانیتازترین

June 07, 2024

قومی اسمبلی کے اجلاس میں حاجی جمال شاہ کاکڑ کے بھائی کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی گئی ۔سنی اتحاد کونسل کے علی محمد خان نے ان کے لیے دعا کرائی انہوں نے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی