وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے وضاحت کی ہے کہ کوئی وفاقی وزیر تنخواہ نہیں لے رہا ہے۔بدھ کو وقفہ سوالات کے دوران ایک موقع پرانہوں نے کہا کہ وفاقی وزرا گیس اور بجلی کے بل بھی خود دے رہے ہیں۔ہمیں معاشی حالات کو احساس ہے ،کفایت شعاری کی پالیسی پر سختی سے عمل درآمد جاری ہے۔وزرا کسی قسم کی کوئی مراعات نہیںلے رہے ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی