کوئٹہ میں ٹریننگ سے غیر حاضری پر لیویز کے 37 سپاہیوں کو برخاست کر دیا گیا۔ڈی جی لیویز کے مطابق برخاست کیے گئے اہلکاروں کو نویں لائٹ کمانڈو ٹریننگ میں حصہ لینا تھا۔ڈی جی لیویز کا کہنا ہے کہ کئی بار ٹریننگ میں شرکت کی ہدایت کے باوجود غیر حاضر ہونے پر ان اہلکارں کو برخاست کیا گیا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی