i پاکستان

کوئٹہ ، کانگو وائرس کا ایک اور مریض ہسپتال میں داخل، کیسزکی تعداد 39 ہو گئیتازترین

October 23, 2024

کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔تفصیل کے مطابق کوئٹہ کے ہسپتال میں داخل ایک اورمریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ہسپتال کی انتظامیہ کے مطابق 50 سالہ مریض کا خون ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے۔ جس کے بعد رواں سال کانگریس وائرس کے کیسز رپورٹ کی تعداد 39 ہو گئی۔ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ کانگووائرس سے اب تک 9 مریضوں کا انتقال ہوچکا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی