خیرات کا عالمی دن پانچ ستمبر کو منایا جائے گا۔ یہ دن منانے کا مقصد دنیا بھر کے غریبوں مسکینوں اور محتاجوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کرنا ہے۔اقوام متحدہ کے زیر اہتمام اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر سے غربت کے خاتمے کے لیے اقدامات کرنا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی