i پاکستان

خیر پورناتھن شاہ،؛ٹیچر کی چھٹی جماعت کی طالبہ سے شادیتازترین

December 06, 2024

خیر پورناتھن شاہ میں سکول ٹیچر نے چھٹی جماعت کی طالبہ سے شادی کر لی۔ تفصیل کے مطابق خیرپور ناتھن شاہ کے نواحی گائوں دھنی بخش بگھیہ میں سکول ٹیچر نے چھٹی جماعت کی طالبہ سے شادی کرلی،سکول ٹیچر ارشد پنہور نے نابالغ لڑکی چھٹی جماعت کی طالبہ دعا بگھیو سے شادی کرلی۔ارشد پنہور گاں کے سرکاری سکول میں ٹیچر ہے،لڑکی کی عمر 14 سال ہے ۔

کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی