i پاکستان

خیبر پختونخوا کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 288 نئے منصوبے شاملتازترین

May 24, 2024

مشیرِ خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ صوبے کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 288 نئے منصوبے شامل ہیں۔ جمعہ کو خیبر پختون خوا کے مشیرِ خزانہ کی جانب سے خیبرپختونخوا کے بجٹ 2024-25 سے قبل بیان جاری کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بجٹ عمل کی خود نگرانی کی ہے۔مزمل اسلم کا کہنا تھا کہہ نئے بجٹ کے لیے تقریبا 1900 منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی