i پاکستان

خدارا اب بس کردیں اور کتنے لوگوں کی جانیں لیں گے،مسرت جمشید چیمہتازترین

August 06, 2024

پاکستان تحریک انصاف کی ر ہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اسد عمر کو دل کی تکلیف کی شکایت ہوئی ہے، میرے شوہر کو بھی ہارٹ کا آپریشن ہوا ہے، خدارا اب بس کردیں اور کتنے لوگوں کی جانیں لیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بنگلہ دیش کی صورتحال سب کے سامنے ہے، میں یہ نہیں کہتی کہ خدانخواستہ اس طرح کے حالات ہوں لیکن صورتحال کچھ زیادہ مختلف نہیں ہے، مزید کہا کہ ٹک ٹاک سے حکومت نہیں چلتی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی