i پاکستان

کارساز حادثہ،ملزمہ نتاشہ کی میڈیکل رپورٹ تفتیشی حکام کو موصول، عدالت میں پیش کرنے کا فیصلہتازترین

August 28, 2024

کراچی میں کارساز روڈ حادثے کی ملزمہ نتاشہ دانش کی میڈیکل رپورٹ تفتیشی حکام کو موصول ہوگئی ہے۔ پولیس افسران نے میڈیکل رپورٹ کو خفیہ رکھ کر عدالت میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیکل افسر اور ڈاکٹرز رپورٹ کا مکمل جائزہ لیں گے، رپورٹ کا مکمل جائزہ لینے کے بعد معلوم ہوسکے گا کہ ملزمہ کی جانب سے کوئی نشہ آور چیز استعمال کی گئی ہے یا نہیں؟

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی