i پاکستان

قادیانی فتنہ کی سرگرمیاںروکی جائیں،مولانامحمدحنیف حقانیتازترین

September 13, 2024

ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے ناظم اعلیٰ ونامورعالم دین مولانامحمدحنیف حقانی نے جامع مسجدصدیق اکبرکوٹ لکھپت لاہورمیںجمعہ کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وطن عزیزمیںسوشل میڈیاپرمنکرین ختم نبوت قادیانی فتنہ کی بڑھتی ہوئی ارتدادی ناپاک سرگرمیوںپرگہری تشویش کااظہارکیااورکہاکہ قادیانیوںکی اسلام وآئین پاکستان مخالف سرگرمیاںخطرناک حدتک بڑھ چکی ہیںجس سے غیواسلامیان پاکستان کے اندرشدیدبے چینی واضطراب کی لہردوڑگئی ہے جوکسی بہت بڑی دینی تحریک کاروپ دھار سکتی ہے ۔لہٰذاس سے قبل کہ ملکی حالات خراب ہوںانہوںنے حکومت وقت اورچیف جسٹس پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ قادیانی فتنہ کی سرگرمیاںروکے جواس کافرض منصبی ہے کیونکہ اسلام کے بنیادی عقیدہ ختم نبوت کاتحفظ دینی وآئینی تقاضاہے ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی