i پاکستان

کے الیکٹرک کی نیپرا میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے کمی کی درخواستتازترین

September 20, 2022

کے الیکٹرک نے نیپرا میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے کمی کی درخواست دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا اتھارٹی 29 ستمبر کو کے الیکٹرک کی درخواست پر سماعت کرے گا، کے الیکٹرک نے آگست کے مہینے میں فیول ایڈجسٹمنٹ میں 4 روپے کمی کی درخواست دی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی