i پاکستان

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئےتازترین

October 10, 2024

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے۔عدالتی ذرائع کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا گزشتہ روز ڈینگی ٹیسٹ مثبت آیا۔ڈاکٹرز نے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیا ہے۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار کی وجہ سے دوروزہ چھٹی پر ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی