پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی لیڈر زرتاج گل نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو دنیا سے چلے گئے وہ تو ٹھیک ہے لیکن جو زندہ ہیں ان کی فکر کریں۔انہوں نے کہا کہ ممتاز مصطفی ایڈوکیٹ دنیا سے چلے گئے ہیں جن کا ہمیں بہت افسوس ہے وہ ہمارے عظیم سپاہی تھے لیکن خدارا جو زندہ ہیں ان کی فکر کریں ہمارے ایم این اے لاپتہ ہیں اور تشدد کا شکار ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی