i پاکستان

جماعت اسلامی کا ٹرانس جینڈر ایکٹ کیخلاف وفاقی شرعی عدالت سے رجوعتازترین

September 17, 2022

جماعت اسلامی پاکستان نے ٹرانس جینڈر ایکٹ کے خلاف وفاقی شرعی عدالت میں پٹیشن دائر کر دی ،پٹیشن جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان کی طرف سے دائر کی گئی۔ جماعت اسلامی کے وکیل عمران شفیق ایڈووکیٹ کیس کی پیروی کریں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی