i پاکستان

جلاوگھراوکیس،اسد عمرکی عبوری ضمانت7اپریل تک منظور،عدالت کا اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکمتازترین

March 29, 2023

انسداددہشت گردی عدالت لاہور پی ٹی آئی ریلی کیدوران جلاگھراو کرنے اور پولیس پرتشدد کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ انسداددہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہرگل خان اسد عمرکی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی ۔انسداددہشت گردی عدالت لاہور نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمرکی عبوری ضمانت 7 اپریل تک منظورکرلی ہے۔عدالت کی1لاکھ روپے مچلکے جمع کرانیکی ہدایت کر دی۔ عدالت نے اسدعمر کو شامل تفتیش ہونے کا بھی حکم دے دیا۔عدالت نیگزشتہ روز اسدعمرکے پیش نہ ہونے پرانکی ضمانت خارج کردی تھی ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی