ایف آئی اے نے جڑانوالہ میں کارروائی کر کے مالی فراڈ کرنے والیگروہ کے مرکزی رکن کو گرفتار کرلیا ہے۔مالی فراڈ کرنے والے اس گروہ میں بینک ملازمین،نادرا اہلکار کے شامل ہونیکاانکشاف بھی ہوا ہے۔گینگ صارفین کے جعلی اے ٹی ایم،ڈیبٹ کارڈ بنانے میں ملوث ہیں۔ ملزم سے 64 جعلی اے ٹی ایم کارڈز اور موبائل فون بھی برآمد کر لیے گئے ۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی