چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے جمعہ کو قومی اسمبلی کی کاروائی وی ائی پی گیلری میں بیٹھ کر دیکھی ۔وہ اپنے بیٹے علی قاسم گیلانی کی حلف پرداری کے سلسلے میں قومی اسمبلی کی گیلری میں ائے تھے ۔ڈپٹی سپیکر غلام مصطفی شاہ نے ان کا خیر مقدم کیا اور ان کو ویلکم کیا۔ اس کے علاوہ کنیرڈ کالج لاہور اور گرلز کالج کوہاٹ کی طالبات نے بھی ایوان کی کاروائی دیکھی اور ڈپٹی سپیکر نے ان کو ویلکم کیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی