i پاکستان

ہیلی کاپٹر تنازع، بیرسٹرسیف کی غلام علی کو گورنر ہاس میں بند کرنے کی دھمکیتازترین

December 30, 2022

خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان نے صوبے کے گورنر حاجی غلام علی کو گورنر ہائوس میں بند کرنے کی دھمکی دے دی،گورنر حاجی غلام علی نے کہا کہ ہیلی کاپٹر استعمال نہیں کرسکتا تو لینڈنگ بھی نہیں کرنے دوں گا، وزیراعلی نے سرکاری ہیلی کاپٹر کو ذاتی ہیلی کاپٹر بنا دیا ہے، وہ اپنے ذاتی ہیلی کاپٹر کو اتارنے کے لیے اپنے گھر میں بندوبست کریں،اس کے جواب میں صوبائی حکومت کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے دھمکی دی ہے کہ گورنر ہائوس کو باہر سے تالا لگا کر گورنر کو اندر بند کر دیں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی