i پاکستان

ڈی جی نیب لاہور علی سرفراز کو عہدے سے ہٹا دیاگیاتازترین

March 03, 2023

چیئرمین نیب کے مستعفی ہونے کے بعد ڈی جی نیب لاہور علی سرفراز کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،ذرائع کے مطابق ڈی جی نیب لاہور کو عہدے سے ہٹا کر ان کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کردی گئی ہیں،علی سرفراز کو چیئر مین پی اینڈ ڈی کے عہدے پر تعینات کیے جانے کا امکان ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی