ڈی جی ایف آئی اے( آج ) بدھ کو سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ دیں گے۔یہ اجلاس آج بدھ 11 ستمبر دن 11 بجے پارلیمنٹ ہاوس کے کمیٹی روم نمبر چار میں چیئرمین سینٹر فیصل سلیم رحمان کی صدارت میں منعقد ہوگا۔ڈی جی ایف آئی اے کمیٹی کو بجلی کی ترسیلی کمپنیوں کے متعلق امور سے آگاہ کریں گے۔کمیٹی نیشنل ہیلتھ اینڈ سیفٹی بل 2023 کا بھی جائزہ لے گی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی