i پاکستان

گورنر پنجاب کے غیر آئینی احکامات کا منطقی انجام ردی کی ٹوکری ہے، اسد عمرتازترین

December 23, 2022

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسدعمر نے کہاہے کہ گورنر پنجاب کے غیر آئینی احکامات کا منطقی انجام صرف ردی کی ٹوکری ہے،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسدعمر نے کہا کہ جب سے سازش کے تحت عدم اعتماد تحریک آئی ہے ، زرمبادلہ کے ذخائر میں 10.3ارب ڈالر کی کمی ہوئی ہیاور صرف 8ماہ میں 2تہائی ذخائر ختم ہوچکے ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی