i پاکستان

گورننس اینڈ آپریشنز ترمیمی بل کثرت رائے سے منظورتازترین

July 05, 2024

گورننس اینڈ آپریشنز ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور ہو گیا ۔ وفاقی وزیر قانون نے ریاستی ملکیتی ادارے گورننس اینڈ آپریشنز ترمیمی بل منظوری کے لیے سینیٹ میں پیش کردیا، جسے کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا ۔پی ٹی آئی کی طرف سے بل کی مخالفت کی گئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی