غزہ کیلئے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کے قریب دھماکے اور ڈرون پروازوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق اب تک11 دھماکے جہازوں کے قریب ہوئے جبکہ 9 کشتیوں کو فلیش بینگز سے نشانہ بنایا گیا ہے۔فلوٹیلا کے قریب دھماکوں اور فلیش بینگ حملوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی