i پاکستان

فواد چودھری کے خلاف پی ٹی آئی سینیٹرز کا اجلاس سے واک آٹتازترین

October 07, 2022

تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کے خلاف ان کی اپنی ہی جماعت کے سینیٹرز نے اجلاس سے واک آوٹ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں اپوزیشن ارکان،فواد چودھری کے پختونوں سے متعلق ریمارکس پر واک آوٹ کرگئے۔جس پر تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چودھری نے فواد چودھری کے الفاظ پر ارکان سے معافی مانگ لی۔ واضح رہے کہ فواد چودھری نے دو روز قبل نجی ٹی وی چینل پر پختونوں سے متعلق غیر مناسب ریمارکس دیے تھے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی