i پاکستان

فیصلہ جمہوریت اور آئین کی فتح ہے،حماد اظہرتازترین

March 01, 2023

پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ آج کا فیصلہ جمہوریت اور آئین کی فتح ہے۔ یم کورٹ کے فیصلے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ وہ سیاسی جماعتیں جو انتخابی میدان سے فرار اختیار کر رہیں تھیں انھیں اب عوامی احتساب کا سامنا کرنا ہو گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی