سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پر تھانہ صدر تاندلیانوالہ پولیس کی بڑی کارروائی اغوا, اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب دو ملزمان گرفتارملزمان نیشہری عاشق علی کو مزاحمت پر زخمی کیا اوراس کی بھانجی کو اغوا کر لیا تھاایس ایچ او تھانہ صدر تاندلیانوالہ محمد سرفراز نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان شوکت اور لطیف کو گرفتار کر لیا۔تھانہ صدر تاندلیانوالہ پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔ سنگین جرائم میں ملوث ملزمان اور اشتہاری قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی