i پاکستان

فیصل آباد‘ تھانہ بلوچنی پولیس کی بڑی کارروائی14 سال سے مطلوب ڈکیتی کا اشتہاری ملزم گرفتار کر لیاتازترین

January 30, 2026

سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پر تھانہ بلوچنی پولیس کی بڑی کارروائی14 سال سے مطلوب ڈکیتی کا اشتہاری ملزم گرفتارملزم نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر شہری شاہد کے گھر سے اسلحہ کے زور پر سونا اورنقدی چھینے اور فرار ہو گئے۔ایس ایچ او بلوچنی عدیل مصطفیٰ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم آصف امین کو گرفتار کیا تھانہ بلوچنی پولیس نے ملزم کے خلاف مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیااشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی