i پاکستان

فیصل آباد پولیس کا بھرپور کریک ڈاؤن سنگین جرائم کے ایک سو اڑتالیس ملزمان گرفتار کر لئےتازترین

January 30, 2026

فیصل آباد سی پی او صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پرجرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن سنگین جرائم کے ایک سو اڑتالیس ملزمان گرفتار منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں بیس منشیات فروش ملزمان گرفتارگرفتار ملزمان شعیب، فیاض،ذیشان،اشرف،احسان،آفاق،کلیم،ساجد وغیرہ شامل۔ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی نو کلو سیزائد چرس، پانچ کلو سے زائد ہیروئن، تیس گرام آئس،چار کلو سے زائد بھکی،اور 170 لیٹر شراب برآمد ہوئی ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے بیک ٹریک سورسز کے بارے تفتیش شروع کر دی گئی۔سنگین جرائم کے چوبیس اشتہاری مجرمان اوربتالیس عدالتی مفروران کو گرفتارکیا گیاجرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کارروائیاں جاری ہیں

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی