سیشن کو رٹ نے زیادتی کے مجرم کو10 سال قید کی سزا کا حکم سنا دیا ہے۔ استغاثہ کے مطابق مجرم نے گزشتہ سال دوشیزہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا جبکہ سزا سنائے جا نے کے بعد مجرم کو جیل منتقل کر دیا گیا ہیایڈیشنل ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج امجد علی باجوہ نے تھانہ ملت ٹاؤن کے مقدمہ زیادتی میں ملوث مجرم ممتاز عرف کاکا کو دس سال قید کی سزا کا حکم سنادیا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی