فیصل آباد میں مرغی کی قیمت میں مسلسل اضافے سینئی بلندیوں تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق 24گھنٹوں میں مرغی کی قیمت میں 39روپے اضافہ ہوا ہے،جس کے بعد سرکاری قیمت 591 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے۔ گزشتہ آٹھ دنوں میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 138 روپے فی کلو اضافہ ہو چکا ہے،شہر یوں کا کہنا ہیکہ سرکاری ریٹ پر بھی گوشت نہیں مل رہا ہیمگر انتظامیہ خاموش ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی