i پاکستان

دعوے پر قائم ہوں، 10اکتوبر تک مریم نواز کی حکومت قائم نہیں رہے گی، سینیٹر عون عباس بپیتازترین

September 26, 2024

پی ٹی آئی رہنماء سینیٹر عون عباس بپی نے کہا ہے کہ وہ اپنے دعوے پر قائم ہیں کہ 30 اکتوبر تک مریم نواز کی حکومت قائم نہیں رہے گی۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز ہمیں مینار پاکستان پر جلسے کیلئے این او سی نہیں دیں گی مگر ہم 5 اکتوبرکو مینار پاکستان لاہور ضرور جائیں گے۔ عون عباس بپی نے کہا کہ آئینی ترمیم پاس نہ ہوئی تو مسلم لیگ ن کی حکومت کی چھٹی ہو جائے گی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی