i پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت 5 ستمبر تک ملتویتازترین

July 31, 2023

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت 5 ستمبر تک ملتوی کردی۔سول جج قدرت اللہ نے فریقین کے وکلا کی عدم موجودگی کے باعث سماعت ملتوی کی گئی۔ آئندہ سماعت پر چیئرمین پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پردلائل طلب کرلیے گئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی آج استثنی کی درخواست منظور کرلی گئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی