i پاکستان

بونیر،جائیداد کے تنازع پر اے ایس آئی قتل، ملزمان گرفتار،تازترین

November 30, 2024

بون یر پولیس نے کہا ہے کہ اے ایس آئی عامر رحمان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔تفصیل کے مطابق صوبہ سرحد کے شمالی ضلع بونیر میں جائیداد کے تنازع پر اے ایس آئی کو قتل کردیا گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ ایایس آئی عامر رحمان کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔بونیر پولیس کے مطابق اے ایس آئی عامر رحمان ٹانگوڑہ کے رہائشی ہیں، ان کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ قتل میں ملوث ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی