i پاکستان

بلوچستان، تربت میں4.2 شدت زلزلے کے جھٹکےتازترین

May 03, 2024

بلوچستان کے علاقے تربت میں 4.2 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیمامرکز نے بتایا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلیکی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ مزید بتایا کہ زلزلیکی زیر زمین گہرائی 12کلومیٹر تھی، جبکہ مرکز تربت تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی