i پاکستان

بلوچستان میں کانگو وائرس کا شکار ایک اور مریض اسپتال داخل'رواں سال کانگووائرس کیسوں کی تعداد38ہوگئیتازترین

October 15, 2024

بلوچستان میں کانگو وائرس کا شکار ایک اور مریض اسپتال داخل کرایا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق فاطمہ جناح انسٹیٹیوٹ آف چیسٹ ڈیزیزز میں کانگووائرس کا شکار ایک اور مریض داخل کیا گیا ہے۔ 18 سالہ نصرت اللہ کا تعلق چمن سے ہے۔مریض کے خون کے ٹیسٹ میں کانگووائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔بلوچستان میں نیا مریض سامنے آنے کے بعد رواں سال کانگووائرس کایہ 38 واں پازٹیوکیس ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی