پی ٹی آئی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمر ایوب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے بارے بات کرنا وقت کا ضیاع قرار دے دیا ۔ایک انٹرویو میں عمر ایوب خان نے کہا کہ بلاول زرادری کی حیثیت مکینک کے پاس کام کرنیوالے اس چھوٹے کی ہے جس کا کام پانا وغیرہ لانا ہوتا اور حکم کی بجاآوری ہوتی ہے، اس کے بارے میں بات کرنا وقت کا ضیاع ہے ۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی