بجلی کی قیمت میں 19 روپے اضافے کی درخواست کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست دائر کر دی کے الیکٹرک نے نیپرا سے 9 ماہ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ مانگ لی جولائی تا مارچ ایف سی اے کی مد میں وصولیوں کی درخواست کی گئی نیپرا اتھارٹی کے الیکٹرک کی درخواست پر 9 مئی کو سماعت کرے گی جولائی تا مارچ مجموعی اضافہ 19 روپے 15 پیسے بنتا ہے، درخواست
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی