i پاکستان

بجلی چوری معاملہ،لیسکو نے جواد احمد کی اہلیہ کے پارلر کو 13 لاکھ روپے کا ڈیٹیکشن بل ڈال دیاتازترین

January 18, 2025

گلوکارجواد احمد کی اہلیہ کے پارلرمیں بجلی چوری معاملہ پرلیسکو نے جواد احمد کی اہلیہ کے پارلر کو تیرہ لاکھ روپے کا ڈیٹیکشن بل ڈال دیا۔لیسکوحکام کاکہنا ہے کہ جواداحمد کو ستائیس ماہ کی بجائیصرف چھ ماہ کاڈٹیکشن بل ڈالاگیا، لیسکو حکام کا کہنا ہیکہ نواب ٹاون تھانے میں ایف آئی آردرج ہوئی ہے،جواداحمدکو27ماہ کی بجائیصرف 6ماہ کا ڈٹیکشن بل ڈالاگیا،میٹرابتک غائب ہیملنے پر بل زیادہ ڈالیں گے،بل کی مجموعی رقم13لاکھ روپے بنی ہے، صارف کسی بھی فورم پرجائیہم نیزیادتی نہیں کی۔،جواد احمد کیخلاف بجلی چوری کیخلاف ایف آئی آرسیمطمئن نہیں،ایف آئی آرمیں تمام دفعات شامل نہیں،پولیس نے زیادتی کی۔

کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی