جی ڈی اے کی رہنما سائرہ بانو نے کہا ہے کہ بجٹ میں اشرافیہ ک وجو مراعات ملی ہیں اس پر نظرثانی کرنی چاہئے۔ ایک انٹرویو میں سائرہ بانو کا کہنا تھا کہ یہاں سے بنگلا دیش انڈسٹریز لے جانے والے کیوں واپس آئیں گے؟ پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا غیر فطری اتحاد ہوگا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی