i پاکستان

بی این پی مینگل کے اختر لانگو اور شفیع محمد کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظتازترین

October 25, 2024

ا نسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل )کے گرفتار سابق رکن بلوچستان اسمبلی اختر حسین لانگو اور شفیع محمد کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔یاد رہے کہ اسلام آباد پولیس نے گزشتہ روز بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل سمیت پارٹی کے کئی رہنماں کے خلاف فاقی دارالحکومت کے تھانہ سیکریٹریٹ میں دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا تھا جس میں ان پر الزام عائد کیا گیا کہ انہوں نے سینیٹکے عملے کو زدوکوب کیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی