i پاکستان

بھارت میں حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ کو بلاک کردیا گیاتازترین

October 01, 2022

بھارت میں حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکانٹ کو بلاک کردیا گیا،بھارتی میڈیا نے حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ کو بھارت میں بلاک کیے جانے کی تصدیق کی ہے،بھارت میں حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ پر لکھا گیا ہے کہ اکائونٹ کو کچھ قانونی تقاضوں کی وجہ سے بلاک کیاگیا ہے،بھارت میں ٹوئٹر اکائونٹ کو بلاک کیے جانے پر فوری طور پر پاکستانی حکام کی جانب سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی