i پاکستان

بہاولپور،قومی شاہراہ پر دو ٹرالر میں تصادم ، ڈرائیور جاں بحقتازترین

August 04, 2023

قومی شاہراہ پر خانقاہ شریف کے قریب دو ٹرالروں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ٹرالر ڈرائیور جاں بحق ہوگیا ،موٹروے پولیس کے مطابق ڈرائیورکو نیند آنے کی وجہ سے پیچھے سے آنے والا ٹرالر آگے جانے والے ٹرالر سے ٹکراگیا جس کے نتیجے میں حادثہ پیش آیا ،موٹروے پولیس کے مطابق حادثے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے پولیس نے لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی