بہاولنگر واقعہ، فوج اور پولیس اہلکاروں میں تصادم کی تحقیقات شروع بعض شرپسند مذموم مقاصد کے حصول کے لیے ریاستی اداروں اور سرکاری محکموں کے درمیان تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں، آئی ایس پی آر اعلامیہ حقائق کا پتہ لگانے کے لیے سیکورٹی اور پولیس اہلکاروں پر مشتمل مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی معاملے کی تحقیقات کرے گی۔آئی ایس پی آر
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی